مفتوح الاول

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو۔